ماحول کے لیے سب سے خراب چیز جو میں نے دیکھی وہ نئی نئی ہاؤسنگ سکیمیں ہیں. کری شہر اسلام آباد کے پاس ایک گاؤں ہیں پاس سے ایک چھوٹا سا دریا گزرتا ہے اس دریا کے کنارے پی ایچ اے والے ایک ہاؤسنگ سکیم جو کہ تقریبآ تیار ہو چکی ہے بنا رہے ہیں . وہاں کے ماحول کو جیسے یہ ہاؤسنگ سکیم تباہ کر رہی ہے میں نے زندگی میں تباہی نہیں دیکھی .
![]() |
| Historical Hindo Temple |
![]() |
| Kuri River |
اگر کوئی دیکھنا چاہتا ہے کہ یہ علاقہ آج سے ١٠ سال پہلے کیسا دکھائی دیتا تھا تو گوگل ارتھ پر جا کر ہسٹری آپشن میں ٢٠٠١ یا اس کے بعد کے کوئی بھی سال .دیکھ لے کا قدرت کا شاہکار تھا یہ علاقہ
Historical Hindo Temple at the bank of Kuri River


No comments:
Post a Comment